اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے امیر البحر ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے الوداعی ملاقات کی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے وزارت دفاعی پیداوار کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ملاقات کی ۔وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پاک بحریہ کو مضبوط بنانے کیلئے نیول چیف …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے امیر البحر ایڈمرل محمد ذکاءاللہ کی الوداعی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے امیر البحر ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے الوداعی ملاقات کی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے وزارت دفاعی پیداوار کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ملاقات کی ۔وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پاک بحریہ کو مضبوط بنانے کیلئے نیول چیف کی کاوشوں کو سراہا۔








