وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چار روزہ دورے پر یوکرائن روانہ،چودھویں اسلحہ وسلامتی نمائش میں شرکت کریں گے اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چار روزہ دورے پر یوکرائن روانہ ہوگئے ہیں‘وہ یوکرائن میں منعقدہ چودھویں اسلحہ وسلامتی نمائش میں شرکت کریں گے۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوارکے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر کو دورے کی دعوت یوکرائن کے وزیر دفاع …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چار روزہ دورے پر یوکرائن روانہ،چودھویں اسلحہ وسلامتی نمائش میں شرکت کریں گے

مزید خبریں
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چار روزہ دورے پر یوکرائن روانہ،چودھویں اسلحہ وسلامتی نمائش میں شرکت کریں گے
اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چار روزہ دورے پر یوکرائن روانہ ہوگئے ہیں‘وہ یوکرائن میں منعقدہ چودھویں اسلحہ وسلامتی نمائش میں شرکت کریں گے۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوارکے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر کو دورے کی دعوت یوکرائن کے وزیر دفاع جنرل سٹیفن پولتورک نے دی ہے۔وزارت دفاعی پیداوار کے ایڈیشنل سیکرٹری بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ ہیں۔یوکرائن میں بین الاقوامی دفاعی نمائش 10 سے 13 اکتوبر تک جاری رہے گی۔قومی ادارے ڈیپو اور ایچ آئی ٹی دفاعی نمائش میں شریک ہیں ۔








