وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکا اﷲ کی الو ادعی ملا قات

وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکا اﷲ کی الو ادعی ملا قات حکومت مسلح افواج کی صلا حیتوں میں اضافہ اور ان کو مضبو ط بنانے کیلئے تما م ضرور ی اقدامات کر رہی ہے، انجینئر خرم دستگیر اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکا اﷲ نے …

وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکا اﷲ کی الو ادعی ملا قات
حکومت مسلح افواج کی صلا حیتوں میں اضافہ اور ان کو مضبو ط بنانے کیلئے تما م ضرور ی اقدامات کر رہی ہے، انجینئر خرم دستگیر

اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکا اﷲ نے وزارت دفا ع میں الو ادعی ملا قات کی، وزیر دفاع نے سبکدوش ہونے والے چیف آف نیول سٹاف کی خدمات کو سراہا جو انہوں نے اپنی طو یل اور شاندار کیئر یر کے دوران مادر وطن کے لیے سر انجام دیں جس میںپاکستان نیو ی کی یاد گار کمان بھی شامل ہے۔ وفا قی وزیر نے ایڈ مرل ذکا اﷲ کو دفاع کو مضبو ط اور جدید بنانے پر سراہا اور پاکستان نیوی کی صلا حیتوں کو بڑھانے میں انکے کر دار کی تعریف کی۔ چیف آف نیول سٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے وفا قی وزیر نے کہا کہ حکومت مسلح افواج کی صلا حیتوں میں اضافہ اور ان کو مضبو ط بنانے کیلئے تما م ضرور ی اقدامات کر رہی ہے تاکہ وہ درپیش چیلجز سے نبر دآزما ہوسکیں اور ملکی سر حدو ں پر فول پروف دفاع کو یقینی بنائیں اور ملکی سرحدوں کو ای ای زیڈ تک وسعت دیں اور بحرہ عر ب میں کا نٹینیٹل شیل بنا دےں ۔

Leave a Reply