وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا تقریب حلف برداری سے خطاب

سیالکوٹ۔11 مارچ(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے 1کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل، میئر ایم سی ایس توحید اختر چودھری، ایم ایل اے چودھری محمد اسحاق، ضلعی صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹ ادریس احمد باجوہ، جنرل سیکرٹری …

سیالکوٹ۔11 مارچ(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے 1کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل، میئر ایم سی ایس توحید اختر چودھری، ایم ایل اے چودھری محمد اسحاق، ضلعی صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹ ادریس احمد باجوہ، جنرل سیکرٹری شجاعت علی پاشانومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شوکت علی ایڈووکیٹ ،سیکرٹری زاہد سلیم باجوہ اور محمو دالحسن بابر خاں کے علاوہ متعلقہ کثیر تعداد میں ممبران ڈسٹرکٹ بار کونسل نے شرکت کی ۔

Leave a Reply