وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کا لیژر لیگس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے اور پاک فوج کا کھیلوں میں انتہائی اہم کردار ہے،ان خیالات کا اظہارانہوں نے لیژر لیگس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اس موقع پر سابق صدر محمد میاں سومرو، صدر ورلڈ گروپ شاہ زیب ٹرنک …

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے اور پاک فوج کا کھیلوں میں انتہائی اہم کردار ہے،ان خیالات کا اظہارانہوں نے لیژر لیگس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اس موقع پر سابق صدر محمد میاں سومرو، صدر ورلڈ گروپ شاہ زیب ٹرنک والا، سابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ بریگیڈیئر(ر) عارف محمود صدیقی بھی موجود تھے، میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ فٹ بال کے اسٹارز کا پاکستان آنا فخر کا مقام ہے، پاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے اور پاک فوج کا کھیلوں میں انتہائی اہم کردار ہے ،انہوں نے کہا کہ ملک میں امن قائم کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ میں بھی فوج بھر پور کردار ادا کر رہی ہے اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ کھیلوں سے پیار کرنے والی شخصیت ہے

Leave a Reply