لاہور۔3 جون (اے پی پی )وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی طرف سے کوہاٹ پنڈی سیکشن کی بحالی پر بھی تیزی سے کام جاری ہے، عوام ایکسپریس کی 65بوگیوں کے ساتھ ساتھ 30اے سی سلیپربھی نئے تیار کئے جارہے ہیں، اگلے دوبرسوں میں 475کوچز کو اپ گریڈ کرلیا جائے گا ، ریلوے اپنی ورکشاپوں کو صلاحیت اور گنجائش بھی بڑھا ئے گا، کو …
وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔3 جون (اے پی پی )وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی طرف سے کوہاٹ پنڈی سیکشن کی بحالی پر بھی تیزی سے کام جاری ہے، عوام ایکسپریس کی 65بوگیوں کے ساتھ ساتھ 30اے سی سلیپربھی نئے تیار کئے جارہے ہیں، اگلے دوبرسوں میں 475کوچز کو اپ گریڈ کرلیا جائے گا ، ریلوے اپنی ورکشاپوں کو صلاحیت اور گنجائش بھی بڑھا ئے گا، کو چز کو 110وولٹ سے 220وولٹ پر منتقل کرنے کے پراجیکٹ کوبھی جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،وہ ریلویز ہیڈ کوارٹر میں پاکستان ریلویز میں اپ گریڈیشن کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔








