وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی شمالی وزیرستان میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں،مشکل کی اس گھڑی میں قوم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ہفتے کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تین افسران اور ایک جوان کی شہادت پر دل افسردہ ہے۔انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں،مشکل کی اس گھڑی میں قوم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ہفتے کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تین افسران اور ایک جوان کی شہادت پر دل افسردہ ہے۔انہوں نے دعا کی اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے ۔ان کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں قوم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply