وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ترکی اور ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری جمعہ کو ترکی اور ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے۔وفاقی وزیر ایران کے شہر اصفہان میں منعقدہ دس ممالک کی اکنامک کوآپریشن کونسل (ای سی او)کی سائنس فاونڈیشن کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ دورے میں ای سی او ممالک کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی میں روابط بڑھانے پر گفتگو ہو گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply