وفاقی وزیر سردار یوسف کی حضرت ابوایوب انصاری کے روضہ پر حاضری

انقرہ ۔08 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے پیر کو ترکی میں صحابی رسول حضرت ابوایوب انصاری کے روضہ پر حاضری دی ۔ اس موقع پر ان کے لئے مزار کا دروازہ خصوصی طورپر کھولا گیا ۔ سردار محمد یوسف نے صحابی رسول کے روضہ کے اندر دعا کی ۔ انہوں نے پاکستان کے استحکام ، ترقی ، خوشحالی ، دہشت گردی کے خاتمے …

انقرہ ۔08 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے پیر کو ترکی میں صحابی رسول حضرت ابوایوب انصاری کے روضہ پر حاضری دی ۔ اس موقع پر ان کے لئے مزار کا دروازہ خصوصی طورپر کھولا گیا ۔ سردار محمد یوسف نے صحابی رسول کے روضہ کے اندر دعا کی ۔ انہوں نے پاکستان کے استحکام ، ترقی ، خوشحالی ، دہشت گردی کے خاتمے سمیت عالم اسلام کے اتحاد اور سربلندی کے لئے خصوصی دعا کی۔

Leave a Reply