وفاقی وزیر سینیٹر کامران مائیکل کا لاہور میں ویگن دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے لاہور میں ویگن دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔انہوں نے پاک فوج کے …

اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے لاہور میں ویگن دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔انہوں نے پاک فوج کے جوانوں کو اہم مقصد کے لئے ملک کی خدمات سرانجام دیتے ہوئے اپنی قیمتی جانیں قربان کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply