اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کا لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں