وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف (کل) پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف (کل) جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پریس کانفرنس شام چار بجے وزارت مذہبی امور میں ہوگی جس میں وزیر مذہبی امور اور وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ اہم امور پر اظہار خیال کریں گے۔

Leave a Reply