اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے سابق وزیر اعظم اور بزرگ سیاستدان میرظفراللہ جمالی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک محب وطن اور تجربہ کار سیاستدان سے محروم ہو گیاہے۔ ملک کے لئے کیلئے مرحوم کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی انکے درجات بلند …
وفاقی وزیر مذہبی امور کا میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے سابق وزیر اعظم اور بزرگ سیاستدان میرظفراللہ جمالی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک محب وطن اور تجربہ کار سیاستدان سے محروم ہو گیاہے۔ ملک کے لئے کیلئے مرحوم کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔








