وفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے، باڈر پر افغانستان کی طرف سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعات سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بڑھےں گے ۔ منگل کویہاں پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے افغانستان کی طرف سے …

اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے، باڈر پر افغانستان کی طرف سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعات سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بڑھےں گے ۔ منگل کویہاں پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے افغانستان کی طرف سے باڈر پر سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعے پرافسوس کا اظہارکیا اورکہاکہ ہمیں

Leave a Reply