اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں یہ سنگ میل عبور کر لیں گے۔ وہاب ریاض اب تک 74 ون ڈے میچوں میں 98 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، ان …
وہاب ریاض کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں یہ سنگ میل عبور کر لیں گے۔ وہاب ریاض اب تک 74 ون ڈے میچوں میں 98 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، ان کی بہترین باﺅلنگ 46 رنز کے عوض 5 وکٹیں ہیں جو انہوں نے بھارت کے خلاف حاصل کی تھیں۔








