نوم پنھ۔ 21 اگست (اے پی پی) ویتنام میں 4500سال قدیم ایسے پتھر ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اس زمانے میں یہاں پتھروں کی تجارت ہوا کرتی تھی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی ویتنام کے علاقے میکانگ کے ڈیلٹا کے ساتھ جو آبادیاں پائی جاتی ہیں وہ تقریباً ساڑھے 4ہزار سال پرانی ہیں تاہم سائنسدانوں نے ان پتھروں پرتجزیے کے بعد جو رپورٹ دی ہے اس …
ویتنام میں 4500سال پرانے پتھردریافت
مزید خبریں
نوم پنھ۔ 21 اگست (اے پی پی) ویتنام میں 4500سال قدیم ایسے پتھر ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اس زمانے میں یہاں پتھروں کی تجارت ہوا کرتی تھی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی ویتنام کے علاقے میکانگ کے ڈیلٹا کے ساتھ جو آبادیاں پائی جاتی ہیں وہ تقریباً ساڑھے 4ہزار سال پرانی ہیں تاہم سائنسدانوں نے ان پتھروں پرتجزیے کے بعد جو رپورٹ دی ہے اس کے مطابق علاقے میں پتھر دوسری جگہ سے لائے گئے ہیں








