ممبئی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 200 واں ون ڈے میچ کھیلا۔ وہ یہ اعزاز پانے والے 13ویں بھارتی کرکٹر بن گئے ہیں۔ ان سے قبل سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، اظہرالدین، سارو گنگولی، ایم ایس دھونی، یووراج سنگھ، انیل کمبلے، وریندر سہواگ، ہربھجن سنگھ، جواگل سری ناتھ، کیپل دیو …
ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 200 واں ون ڈے میچ کھیلا

مزید خبریں
ممبئی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 200 واں ون ڈے میچ کھیلا۔ وہ یہ اعزاز پانے والے 13ویں بھارتی کرکٹر بن گئے ہیں۔ ان سے قبل سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، اظہرالدین، سارو گنگولی، ایم ایس دھونی، یووراج سنگھ، انیل کمبلے، وریندر سہواگ، ہربھجن سنگھ، جواگل سری ناتھ، کیپل دیو اور سریش رائنا بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں، بھارت کی جانب سے سچن ٹنڈولکر 463 میچز کھیل کر سرفہرست ہیں۔








