ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے شروع ہو گا

گال۔20نومبر (اے پی پی):ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل (اتوار ) سے گال میں شروع ہو گا۔ سری لنکن ٹیم ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے جہاں وہ 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 نومبر تک گال میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈین ٹیم کریگ براتھویٹ کی قیادت میں میدان میں اترے …

گال۔20نومبر (اے پی پی):ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل (اتوار ) سے گال میں شروع ہو گا۔ سری لنکن ٹیم ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے جہاں وہ 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 نومبر تک گال میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈین ٹیم کریگ براتھویٹ کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ سری لنکا کو چاریتھ اسالنکا لیڈ کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک گال میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں