اینٹیگوا ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر لوکھرٹ سیبسٹین ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) کا نیا سلیکٹر مقرر کر دیا گیا، دونوں کے درمیان ابتدائی طور پر دو سالہ معاہدہ طے پایا ہے، سیبسٹین جو کہ گزشتہ چار برسوں سے متبادل سلیکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں کو کورٹنی والش کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، کورٹنی والش نے …
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے لوکھرٹ سیبسٹین کو کورٹنی والش کی جگہ نیا سلیکٹر مقرر کردیا

مزید خبریں
اینٹیگوا ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر لوکھرٹ سیبسٹین ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) کا نیا سلیکٹر مقرر کر دیا گیا، دونوں کے درمیان ابتدائی طور پر دو سالہ معاہدہ طے پایا ہے، سیبسٹین جو کہ گزشتہ چار برسوں سے متبادل سلیکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں کو کورٹنی والش کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، کورٹنی والش نے گزشتہ ماہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور باﺅلنگ کوچ معاہدہ طے پانے کے بعد سلیکشن پینل سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔








