ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میںکھیلا جائے گا

کنگسٹن۔ 25 جولائی (اے پی پی)ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ منعقد ہوتے تھے۔ ویسٹ انڈیز کو 8 برس …

کنگسٹن۔ 25 جولائی (اے پی پی)ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ منعقد ہوتے تھے۔ ویسٹ انڈیز کو 8 برس بعد میگا ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے