لندن ۔ 25 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) پیر کو واحد میچ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کاﺅنٹی گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا چوتھا میچ (آج) پیر کو آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا لیگ …
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں (آج) مدمقابل ہوں گی

مزید خبریں
لندن ۔ 25 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (آج) پیر کو واحد میچ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کاﺅنٹی گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا چوتھا میچ (آج) پیر کو آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا لیگ میچ (کل) منگل کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔








