لندن ۔ 28 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین میچ 2 جولائی کو کاﺅنٹی گراﺅنڈ، ڈربی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کو اپنے پہلے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے میچ میں اسے جنوبی افریقہ اور دوسرے میچ میں انگلینڈ سے شکست ہوئی۔ پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ 5 جولائی کو آسٹریلیا، پانچواں 8 …
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ 2 جولائی کو بھارت کے خلاف کھیلے گی

مزید خبریں
لندن ۔ 28 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین میچ 2 جولائی کو کاﺅنٹی گراﺅنڈ، ڈربی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کو اپنے پہلے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے میچ میں اسے جنوبی افریقہ اور دوسرے میچ میں انگلینڈ سے شکست ہوئی۔ پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ 5 جولائی کو آسٹریلیا، پانچواں 8 جولائی کو نیوزی لینڈ، چھٹا 11 جولائی کو ویسٹ انڈیز جبکہ ساتواں اور آخری میچ 15 جولائی کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔








