ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان کی جرمن شہر میونخ میں منعقد ہونے والے 4 روزہ عالمی تجارتی میلے ”آئی ایس پی او“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 8 اگست 2016ءتک درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی کے شہر میونخ میں منعقد ہونے والے چار روزہ عالمی تجارتی میلے ”آئی ایس پی او“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 8 اگست 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش میں کھیلوں کا سامان، کھیلوں کے ملبوسات، مارشل آرٹ اور دستانے …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی کے شہر میونخ میں منعقد ہونے والے چار روزہ عالمی تجارتی میلے ”آئی ایس پی او“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 8 اگست 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش میں کھیلوں کا سامان، کھیلوں کے ملبوسات، مارشل آرٹ اور دستانے وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی عالمی خریداروں کے سامنے نمائش اور کاروباری معاملات طے کر سکیں گے

Leave a Reply