ٹونگا میں6.4 شدت کا زلزلہ

نوکوالوفا ۔ 19 اگست (اے پی پی) بحر الکاہل میں واقع ملک ٹونگا زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت نوکوالوفا سے500 کلومیٹر مغرب میں محسوس کئے گئے ، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4 تھی۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی کااطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی سونامی کی وارنگ جاری کی گئی ہے۔

Leave a Reply