ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی

ٹوکیو ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی،ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی 225انڈکس320.99 پوانٹس(1.45 فیصد) اضافے کے ساتھ22,498.03 پر بند ہوا۔براڈر ٹاپکس انڈکس میں بھی 20.83پوانٹس اضافہ ہوا انڈکس بریک پر 1,786.25بند ہوا۔

Leave a Reply