ٹویوٹا موٹرزاسلام آباد کا دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں افسران و کارکنان کی ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) ٹویوٹا موٹرزاسلام آباد نے عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کی اپیل پر دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد کی طرف سے بدھ کو یہاںجاری بیان کے مطابق ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد کے چیرمین نے افسران اورکارکنان کی رضامندی سے دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) ٹویوٹا موٹرزاسلام آباد نے عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کی اپیل پر دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد کی طرف سے بدھ کو یہاںجاری بیان کے مطابق ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد کے چیرمین نے افسران اورکارکنان کی رضامندی سے دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کردی ہے۔ بیان کے مطابق یہ اقدام دونوں ڈیموں کی تعمیر کے قومی مقصد کو تقویت دینے کیلئے اٹھایا گیاہے۔ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد نے قومی تعمیر وترقی کے منصوبوں میں مستقبل میں بھی اس طرح کی معاونت کا عزم ظاہرکیاہے۔

مزید خبریں