ٹیلی کام صارفین سے پانچ سال کے دوران 262 ارب روپے جی ایس ٹی وصول کیا گیا، پی ٹی اے

اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) گذشتہ پانچ سال کے دوران ٹیلی کام صارفین سے 262 ارب روپے کا جنرل سیلز ٹیکس( جی ایس ٹی) وصول کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق سال2012ءکے دوران جی ایس ٹی کی وصولی65.69 ارب روپے، سال2013ءکے دوران60.12 ارب روپے، سال 2014ءکے دوران 45.77 ارب روپے جبکہ سال2015ءکے دوران44.25 ارب روپے اور سال2016ءکے دوران جی …

اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) گذشتہ پانچ سال کے دوران ٹیلی کام صارفین سے 262 ارب روپے کا جنرل سیلز ٹیکس( جی ایس ٹی) وصول کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق سال2012ءکے دوران جی ایس ٹی کی وصولی65.69 ارب روپے، سال2013ءکے دوران60.12 ارب روپے، سال 2014ءکے دوران 45.77 ارب روپے جبکہ سال2015ءکے دوران44.25 ارب روپے اور سال2016ءکے دوران جی ایس ٹی کی وصولی46.20 ارب روپے رہی ہے ۔

Leave a Reply