دبئی ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمون کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو انٹرنیشل کرکٹ سٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 24 ستمبر کو انٹرنیشل کرکٹ سٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ سےریز،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

مزید خبریں