ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دنیا کا نمبر ایک بلے باز بننا میری زندگی کا یادگار لمحہ ہے، کولن منرو باﺅلنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا بڑی کامیابی ہے، آئش سودی

یلنگٹن۔ 05جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین کولن منرو نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دنیا کا نمبر ایک بلے باز بننا میری زندگی کا یادگار لمحہ ہے، مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا، دوسری جانب نمبر ایک باﺅلر بننے والے سپنر آئش سودی نے …

یلنگٹن۔ 05جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین کولن منرو نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دنیا کا نمبر ایک بلے باز بننا میری زندگی کا یادگار لمحہ ہے، مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا، دوسری جانب نمبر ایک باﺅلر بننے والے سپنر آئش سودی نے بھی کہا کہ باﺅلنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا بڑی کامیابی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز میں عمدہ پرفارمنس کی بدولت کیویز کھلاڑیوں کولن منرو اور آئش سودی نے بالترتیب دنیا کے نمبر ایک بلے باز اور باﺅلر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply