اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے ویت نام کے شہر ہوچی من میں منعقد ہونے والی گیارہویں ویت نام انٹرنیشنل نمائش برائے ہاسپٹل، میڈیکل اینڈ فارما سیوٹیکلز مصنوعات میں شرکت کےلئے برآمدی اداروں سے 12 اگست 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش میں آلات جراحی، ادویات، طبی آلات، کیمیکلز اور ماحولیات …
ٹی ڈی اے پی نے گیارہویں ویت نام انٹرنیشنل نمائش برائے ہاسپٹل، میڈیکل اینڈ فارما سیوٹیکلز مصنوعات میں شرکت کےلئے برآمدی اداروں سے درخواستیں طلب کر لیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے ویت نام کے شہر ہوچی من میں منعقد ہونے والی گیارہویں ویت نام انٹرنیشنل نمائش برائے ہاسپٹل، میڈیکل اینڈ فارما سیوٹیکلز مصنوعات میں شرکت کےلئے برآمدی اداروں سے 12 اگست 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش میں آلات جراحی، ادویات، طبی آلات، کیمیکلز اور ماحولیات کی صفائی کے آلات سمیت دیگر مختلف اشیاءتیار وبرآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی برآمدات کو فروغ دے سکتے ہیں








