پارٹی کی قیادت وہی سنبھالے گا جسے نوازشریف اس قابل سمجھیں گے، فیصلوں پر عمل کیاجاتا ہے ،تسلیم کرنا یا نہ کرنا عوام کی صوبدید ہے، سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت وہی سنبھالے گا جسے نوازشریف اس کے قابل سمجھیں گے، نواز شریف کے خلاف جتنے بھی فیصلے کئے گئے عوام نے تسلیم نہیں کئے، فیصلوں پر عمل کیا جاتا ہے ،تسلیم کرنا یا نہ کرنا عوام کی صوابدید ہے۔