اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پانامہ سے آقامہ والے فیصلے کے اثرات ملک اور قوم پر ہوئے ہیں ۔ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے کسی بھی سیاسی مخالف کے ساتھ زیادتی ہو۔بدھ کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ والا کیس اقامہ پر آیا ،اب اس …
پانامہ والے فیصلے کے اثرات ملک اور قوم پر ہوئے ہیں، مریم نواز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پانامہ سے آقامہ والے فیصلے کے اثرات ملک اور قوم پر ہوئے ہیں ۔ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے کسی بھی سیاسی مخالف کے ساتھ زیادتی ہو۔بدھ کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ والا کیس اقامہ پر آیا ،اب اس کیس کی زد میں بہت دنیا آئے گی اور ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے کسی بھی مخالف کے ساتھ بھی کسی قسم کی زیادتی ہو ۔ مریم نواز نے کہا کہ بہر حال وہ ایک فیصلہ ہوا ہے اس کے اثرات ملک اور قوم پر بھی ہوئے ہیں۔








