ہانگ کانگ۔10اکتوبر (اے پی پی):پاپوا نیو گنی کے ساحلی علاقے میں جمعہ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی ارضیاتی سروےکے مطابق، زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز لورنگاؤ کے جنوب جنوب مشرق میں 144 کلومیٹر کے فاصلے پر زیرِ زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پاپوا نیو گنی کے ساحلی علاقے میں 6.0 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
ہانگ کانگ۔10اکتوبر (اے پی پی):پاپوا نیو گنی کے ساحلی علاقے میں جمعہ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی ارضیاتی سروےکے مطابق، زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز لورنگاؤ کے جنوب جنوب مشرق میں 144 کلومیٹر کے فاصلے پر زیرِ زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔







