پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے فلا ئی ویٹ کیٹیگری میں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں پاناما کے ایون ٹیروس کو تیسرے راونڈ مےں ناک آوٹ کردیا۔پاناما میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی باکسر نے پہلے راونڈ سے ہی جارہانہ انداز اپناتے ہوئے مخالف پر مسلسل حملے کئے۔ تاہم تیسرے راونڈ میں پاناما کے …

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے فلا ئی ویٹ کیٹیگری میں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں پاناما کے ایون ٹیروس کو تیسرے راونڈ مےں ناک آوٹ کردیا۔پاناما میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی باکسر نے پہلے راونڈ سے ہی جارہانہ انداز اپناتے ہوئے مخالف پر مسلسل حملے کئے۔ تاہم تیسرے راونڈ میں پاناما کے باکسر ایون ٹیروس ان حملوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ناک اوٹ ہو گئے

مزید خبریں

Leave a Reply