پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین کی قومی اتھلیٹکس کوچ قاضی تنویر حسین سے اظہار تعزیت

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین، میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی،صدر ندیم آفتاب سندھو اور سیکرٹری جنرل کرنل(ر)شاہجہان میر نے قومی اتھلیٹکس کوچ قاضی تنویر حسین کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں