پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 401.20 پوائنٹس کے اضافے سے 38367.96 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 401.20 پوائنٹس کے اضافے سے 38367.96 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی 4 اور ہفتوار 2 تعطیلات کے بعد پیر کو دوبارہ پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 401.20 پوائنٹس کے اضافے …

کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 401.20 پوائنٹس کے اضافے سے 38367.96 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی 4 اور ہفتوار 2 تعطیلات کے بعد پیر کو دوبارہ پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 401.20 پوائنٹس کے اضافے سے 38367.96 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 289.38 پوائنٹس کی تیزی سے 22096.46 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply