پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ( جمعہ سے) شروع ہوگا

لیڈز ۔31 مئی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں مصروف ہے، دوسرے میچ میں فٹنس مسائل کا شکار بابر اعظم کی جگہ فخر زمان کو موقع دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا …

لیڈز ۔31 مئی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں مصروف ہے، دوسرے میچ میں فٹنس مسائل کا شکار بابر اعظم کی جگہ فخر زمان کو موقع دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،