اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان سیاسی،اقتصادی،دفاع اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔یہ بات انہوں نے پنجاب پبلک ہیلتھ اتھارٹی کے 8 رکنی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے گزشتہ روز انقرہ میں ان سے ملاقات کی۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر …
پاکستان اور ترکی کے درمیان مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،سہیل محمود
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان سیاسی،اقتصادی،دفاع اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔یہ بات انہوں نے پنجاب پبلک ہیلتھ اتھارٹی کے 8 رکنی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے گزشتہ روز انقرہ میں ان سے ملاقات کی۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر شبنم سرفراز وفد کی قیادت کر رہی تھیں۔








