پاکستان اور زمبابوے اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا غیرسرکاری ٹیسٹ (کل)شروع ہو گا

بلاوایو ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور زمبابوے اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو غیرسرکاری ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار سے بلاوایو میں شروع ہو گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پاکستان اے ٹیم نے 3-2 سے اپنے نام کی تھی۔ ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بلند …

بلاوایو ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور زمبابوے اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو غیرسرکاری ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار سے بلاوایو میں شروع ہو گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پاکستان اے ٹیم نے 3-2 سے اپنے نام کی تھی۔ ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور وہ ٹیسٹ سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے سیریز جیتنے کیلئے پر عزم دکھائی دے رہے ہیں لیکن دوسری جانب زمبابوین اے ٹیم کے کھلاڑی بھی پر اعتماد ہیں اور کہتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز جیت کر ون ڈے سیریز میں شکست کا بدلہ چکانے کیلئے سرتوڑ کوشش کریں گے۔ د

Leave a Reply