پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

شارجہ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) پیر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس کو پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply