ڈونیڈن۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل(اتوار کو) ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ، پاکستان کی خواتین ٹیم ندا ڈار کی زیر قیادت میدان میں اترے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 5 دسمبر کو ڈونیڈن جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 دسمبر کو کوئنز ٹائون …
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا

مزید خبریں
ڈونیڈن۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل(اتوار کو) ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا
، پاکستان کی خواتین ٹیم ندا ڈار کی زیر قیادت میدان میں اترے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 5 دسمبر کو ڈونیڈن جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 دسمبر کو کوئنز ٹائون میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی ۔







