پاکستان براڈکاسٹر کا اعلی سطحی وفد (کل) وزیر داخلہ سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کا ایک اعلی سطحی وفد (کل) بروز سوموار سہ پہر تین بجے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پنجاب ہا¶س میں ملاقات کرے گا۔وفد میاں عامر محمود، میر ابراہیم رحمان، سلطان علی لاکھانی، شکیل مسعود، طاہر خان اور ظفر صدیقی پر مشتمل ہوگا۔ملاقات میں میڈیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا سے متعلقہ امور اور ڈان لیکس رپورٹ کے حوالے …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کا ایک اعلی سطحی وفد (کل) بروز سوموار سہ پہر تین بجے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پنجاب ہا¶س میں ملاقات کرے گا۔وفد میاں عامر محمود، میر ابراہیم رحمان، سلطان علی لاکھانی، شکیل مسعود، طاہر خان اور ظفر صدیقی پر مشتمل ہوگا۔ملاقات میں میڈیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا سے متعلقہ امور اور ڈان لیکس رپورٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a Reply