پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نیپال کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان (پیر کو ) کرے گی

اسلام آباد ۔ 30 دسمبر(اے پی پی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کے لئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان پیر کو کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے ''اے پی پی'' کو بتایاکہ ایونٹ میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے پاکستان خواتین بلاینڈ کرکٹ ٹیم کا چوتھا اور حتمی تربیتی کیمپ وقار النساء ڈگری …

اسلام آباد ۔ 30 دسمبر(اے پی پی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کے لئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان پیر کو کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے ”اے پی پی” کو بتایاکہ ایونٹ میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے پاکستان خواتین بلاینڈ کرکٹ ٹیم کا چوتھا اور حتمی تربیتی کیمپ وقار النساء ڈگری کالج راول پنڈی میںپیر کو اختتام پذیر ہو گا اور کیمپ میں نفیس احمد ( ہیڈ کوچ)، بختاور اقبال (اسسٹینٹ کوچ)،شاہدہ شاہین (ٹرینر) ، اور نوید حسین آباسی (کیمپ کمانڈنٹ ) قومی خواتین کھلاڑیوں کو جدید اور اعلی معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔تر