پاکستان بیت المال کی جانب سے ڈیرہ بگٹی میں 100سے زائد معذور افراد کو مصنوعی ٹانگیں لگوا دی گئیں

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):پاکستان بیت المال کی جانب سےمعذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ڈیرہ بگٹی میں 100 سے زائد معذور افراد کو مصنوعی ٹانگیں لگوا دی گئیں۔پاکستان بیت المال کے ترجمان کے مطابق یہ افراد بارودی سرنگوں کی وجہ سے ہمیشہ کے لئے معذور ہو گئے تھے۔

مزید خبریں