اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے گی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صورت حال بہت مثبت ہے، اللہ تعالیٰ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے اور ملک کی خدمت کا موقع دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے گی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صورت حال بہت مثبت ہے، اللہ تعالیٰ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے اور ملک کی خدمت کا موقع دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔








