پاکستان تیزی سے دہشتگردوں کو شکست دے رہاہے، اعزاز چوہدری

واشنگٹن ۔ 21 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تیزی سے دہشتگردوں کو شکست دے رہاہے اور ملک معاشی میدان میں خوشحال ہو رہا ہے۔انہوںنے یہ بات امریکی ریاست نیوجرسی میں پاکستان امریکن کونسل کی طرف سے اپنے اعزا میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب میں امریکی سینیٹ کے اراکین سینیٹر سین تھامسن ،سینیٹر رے لیزنائک اور …

واشنگٹن ۔ 21 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تیزی سے دہشتگردوں کو شکست دے رہاہے اور ملک معاشی میدان میں خوشحال ہو رہا ہے۔انہوںنے یہ بات امریکی ریاست نیوجرسی میں پاکستان امریکن کونسل کی طرف سے اپنے اعزا میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب میں امریکی سینیٹ کے اراکین سینیٹر سین تھامسن ،سینیٹر رے لیزنائک اور رکن اسمبلی مس نینسی پنکن بھی شریک تھیں ۔

Leave a Reply