اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):پاکستان جسٹس اینڈ رائز انیشیٹو اسلام آباد کے وفد نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ان کا خیر مقدم اور ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔
پاکستان جسٹس اینڈ رائز انیشیٹو اسلام آباد کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں
اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):پاکستان جسٹس اینڈ رائز انیشیٹو اسلام آباد کے وفد نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔
مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ان کا خیر مقدم اور ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔








