پاکستان روک بال فےڈرےشن کے باہمی اشتراک سے اےڈوانس تھروبال اور روک بال کوچنگ و ٹرےننگ کورس نبیل ہوٹل مری میںجاری

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فےڈرےشن کے زےر اہتمام اور پاکستان روک بال فےڈرےشن کے باہمی اشتراک سے اےڈوانس تھروبال اور روک بال کوچنگ و ٹرےننگ کورس نبیل ہوٹل مری میںجاری ہے ۔ کورس( کل ) جمعہ کو اختتام پزےر ہوگا ۔ کورس میں ملک بھر سے 100سے زائد اسکول کالجز کے طلبا و طالبات، سپورٹس ٹیچرز، رےفریز، کوچ، ائمپائرز حصہ لے رہے ہےں۔