پاکستان ریلویز آئی ٹی سلوشنز کےلئے تمام اداروں کو یکساں مواقع فراہم کرے گا،خواجہ سعد رفیق

لاہور۔11 مارچ(اے پی پی )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے آنے والے چند برسوں میں ایک نئی اور جدیدریلوے مےں تبدیل ہو کر پاکستانیوں کی خدمت کے لیے دستیاب ہوگی، پاکستان ریلویز آئی ٹی سلوشنز کے لیے تمام اداروں کو یکساں مواقع فراہم کرے گاجس کے تحت ٹکٹوں کی آئی ٹی سلوشن کے ذریعے ریلوے اسٹیشنوں سے خریداری، ٹرینوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر وائی فائی …

لاہور۔11 مارچ(اے پی پی )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے آنے والے چند برسوں میں ایک نئی اور جدیدریلوے مےں تبدیل ہو کر پاکستانیوں کی خدمت کے لیے دستیاب ہوگی، پاکستان ریلویز آئی ٹی سلوشنز کے لیے تمام اداروں کو یکساں مواقع فراہم کرے گاجس کے تحت ٹکٹوں کی آئی ٹی سلوشن کے ذریعے ریلوے اسٹیشنوں سے خریداری، ٹرینوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر وائی فائی کی فراہمی، ریلوے ملازمین کو جدید ذرائع کے ذریعے تنخواہوں اور پنشن کی فراہمی سمیت دیگر امور میںجدت لائی جائے گی۔

Leave a Reply