پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اسلام آبادکے مقامی لوگوں کےلئے سائیکلنگ فار آل ایونٹ کا انعقاد 13 مئی کوکرے گی

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اسلام آبادکے مقامی لوگوں کےلئے سائیکلنگ فار آل ایونٹ کا انعقاد 13 مئی کوکریں گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیّد اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ میں اسلام آباد بھر کے بچے اور خواتین کھلاڑیوں سمیت مختلف یونٹس کے خواتین کھلاڑی بھی شرکت کریں گی۔

Leave a Reply